nails meaning 528

مختلف جسامت وشکل کے ناخن آپ کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں۔

مختلف جسامت وشکل کے ناخن آپ کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں۔

what your nails say about your personality

ہم میں سے ہر ایک کی ناخنوں کی ساخت ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔نائجیریا کے ایک سائنسدان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاتھ کی لکیروں کی طرح  ہاتھ  کے ناخن بھی اپنے اندر بہت سے راز چھپائے ہوئے ہیں۔ جن کا تعلق انسان کی شخصیت سے ہے اسلئے مختلف جسامت وشکل کے ناخن آپ کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں۔

چوڑے اور کشادہ ناخن۔

nails meaning
چوڑے اور کشادہ ناخن۔

چوڑے اور کشادہ ناخن رکھنے والے حضرات کے بارے میں یہ بتاتے ہیں کے آپ پر سکون، صلح جو اور کھلے ذہن اور کامیاب انسان ہیں آپ جو کہتے ہے وہ کر گزرتے ہیں اور اپنی کہی ہوئی باتوں کا لحاظ رکھتے ہیں۔

چوڑے ناخن۔

چھوٹے ناخن۔
چوڑے ناخن۔

ایسے افراد جو چوڑے  ناخن کے مالک ہوتے ہیں وہ تیز طراز، ماحول میں خود کو ڈھالنے والے اور بہترین تعلق رکھنے والے انسان ہوتے ہیں لیکن ایسے افراد میں لالچ بھی کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔

لمبے پتلے ناخن۔

لمبے پتلے ناخن۔
لمبے پتلے ناخن۔

لمبے پتلے ناخن والے حضرات موقع شناس ہوتے ہیں یہ عیاشی کی زندگی سے محبت کرتے ہیں اور ہر وقت دوسروں کی  نگاہ  کا مرکز بنے رہتے ہیں۔

چھوٹے ناخن۔

چھوٹے ناخن۔
چھوٹے ناخن۔

چھوٹے ناخن والے حضرات کو غصہ بہت جلد آ جاتا ہے اور وہ بہت بے صبرے ہوتے ہیں ان کی شخصیت مکمل نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت مشکل میں ہی ہوتے ہیں۔

بادامی ناخن۔

almond nail shape
بادامی ناخن۔

بادامی ناخن والے حضرات  مستقل مزاج کے ہوتے ہیں اور رومان پرور ہوتے ہیں ایسے افراد اکثر خوابوں کی دنیا میں رہتے ہیں اور یہ آرام اور پیار سے ہر بات مان جاتے ہیں۔

تکونی ناخن۔

takooni nakn
تکونی ناخن۔

ایسے لوگ مصور ی طرح کے  ہوتے ہیں لیکن ان کا مزاج بدلتا رہتا ہے ہر وقت ان کے  ناک پر غصہ دھرا رہتا ہے۔ اور یہ جلد ہی مایوس ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگ شہرت کے دلدادہ ہوتے ہیں۔

انسانی جسم سے متعلق حیران کن معلومات

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔
  • 1
    Share