tukh malanga chai basil seed benefits 413

تخم ملنگا کے فوائد

تخم ملنگا کا استعمال اور فوائد
Chai Seeds (Tukh Malanga) Benefits

گرمی کا موسم آگیا ہے اور تخم ملنگا  اس موسم میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے تخم ملنگا جسم کی گرمی  کو دور بھگاتا ہے۔ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہےاور  یہ ٹھنڈک کا  احساس پیدا کرتا ہے ۔ تخم ملنگا کے فوائد بے شمار ہیں۔ صرف ایک چمچ تخم ملنگا کھانے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آئیگی جانیے اس آرٹیکل میں۔

تخم ملنگا کے فوائد – (Tukh Malanga Benefits)

– سکن کو گورا  کرے
– جسمانی کمزوری کا خاتمہ
  – وٹامن سی کی بھر پور مقدار
 – جوڑوں کا درد ختم
– کینسر کیلئے مفید
– شوگر لیول مینٹین رکھے 

 تخم ملنگا میں دودھ کے  مقابلے میں پانچ گنا زیادہ کیلشیم پایا جاتا ہے اسی لیے خالص دودھ کا ایک گلاس اور ایک  چمچ  تخم  ملنگا برابر ہیں روزانہ صرف ایک چمچ  تخم ملنگا ایک کپ پانی میں بھگو کر پینے سے آپ کو دودھ کے برابر قوت ملے گی اور جسمانی  کمزوری کا خاتمہ ہوگا اس کا ذائقہ بہتر بنانے کے لئے آپ اس میں آدھا چائے کا چمچ شہد ملا کر بھی  پی سکتے ہیں ایسا کرنے سے اس کا  فائدہ بھی ڈبل ہو جائے گا۔

تخم ملنگا میں  پوٹاشیم اور اومیگا تھری (Potassium Omega 3) کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے۔ اسی لئے روزانہ صرف ایک  چائے کا چمچ  تخم ملنگا ایک کپ پانی میں بھگو  کر پینے سے آپ کو بے پناہ قوت ملے گی۔  اور جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہو گا اور اس کا ساتھ دماغی کمزوری بھی ختم ہو جائے گی۔

 روزانہ صرف ایک چمچ  تخم ملنگا ایک کپ پانی میں بھگو کر پینے سے جوڑوں کے درد (Joint Pain) میں بھی آرام ملتا ہے اسی لیے جو لوگ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں ان کو خاص طور پر تخم ملنگا  کا   روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنا چاہیے۔ روزانہ صرف ایک چمچ  تخم ملنگا ایک کپ پانی میں بھگو کر پینے سے آپ کو وٹامن سی کی بھرپور مقدار ملتی ہے۔

(Tukh Malanga Benefits for Skin)

اگر آپ روزانہ ایک کینو کھاتے ہیں تو اسے آپ کو جتنی وٹامن سی حاصل ہوتی ہے اس سے  سات گنا زیادہ وٹامن سی آپ کو ایک چمچ تخم ملنگا سے مل جاتی ہے۔ وٹامن سی سے نہ صرف سکن گوری ہوتی ہے بال ملائم ہوتے ہیں ساتھ ہی یہ سکن کیلئے بہت مفید ہوتا ہے۔

(Tukh Malanga Benefits for Digestive System)

 روزانہ صرف ایک چمچ  تخم ملنگا ایک کپ پانی میں بھگو کر پینے سے نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے اور  ساتھ ہی بھاری  اشیاء بھی  بہت جلدی ہضم ہو جاتی ہیں اس کے ساتھ جسم کا مدافعتی نظام بھی  مضبوط ہوتا ہے مدافعتی  نظام  اتنا طاقتور ہوتا کہ انسان دیگر خطرناک بیماریوں سے بچا رہتا ہے۔ روزانہ صرف ایک چمچ  تخم ملنگا ایک کپ پانی میں بھگو کر پینے سے دماغی کمزوری دور ہوتی ہے اور بہت اچھی اور پرسکون  نیند آتی ہے۔

(Tukh Malanga Benefits for  Sugar Patient)

روزانہ صرف ایک چمچ  تخم ملنگا ایک کپ پانی میں بھگو کر پینے سے خون میں شوگر  لیول ایک توازن میں رہتا ہے۔  شوگر لیول بڑھتا نہیں ہے ساتھ ہی اس سے آنتوں کی صفائی بھی ہوتی ہے۔ تخم ملنگا  آنتوں کی  حفاظت اور اس کے خطرناک امراض سے محفوظ رکھنے کے لیے بے حد مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔

(Tukh Malanga Benefits for Cancer Patient)

روزانہ صرف ایک چمچ  تخم ملنگا ایک کپ پانی میں بھگو کر پینے سے انسان کینسر سے بچا رہتا ہے۔  کینسر چاہے کسی بھی قسم کا ہو تخم  ملنگا انسان کو کینسر سے بچا لیتا ہے جو لوگ کینسر کے مرض میں مبتلا نہیں ہیں ان کو بھی تخم ملنگا کا استعمال با قائیدگی سے  کرنا چاہیے تاکہ وہ کینسر سے  بچے رہیں۔  سو ہم امید کرتے ہیں کہ یہ آرٹیکل آپ کیلئے مفید ثابت ہو گا۔ اگر آپ کو ہماری یہ پوسٹ اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ شکریہ۔۔۔

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔
  • 1
    Share