Supreme Court of Pakistan Latest Jobs 2019 177

Supreme Court of Pakistan – Latest Jobs in Pakistan 2019

Supreme Court of Pakistan – Latest Jobs in Pakistan 2019

سپریم کورٹ آف پاکستان میں درج ذیل خالی آسامی کے لئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔  تقرری خالصتاً میرٹ، علاقائی اور دیگر کوٹہ کی بنیاد پر کی جائے گی۔  مطلوبہ اہلیت ، عمر کی حد ، نوکری کا تجربہ ، متعلقہ صوبوں کے ڈومیسائل رکھنے والے امیدوار درخواست دینے کے اہل پائے جائیں گے۔

Vacant post in Supreme Court of Pakistan

Supreme Court of Pakistan Latest Jobs 2019

04 posts of Judicial Assistant in BPS16 for Domicile of Punjab/Islamabad – Sindh (Urban) – Khyber Pakhtunkhwa – Baluchistan
of 06 Posts are vacant for the post of Assistant Private Secretary in BPS-16 from the domicile province of Punjab / Islamabad, Merit, Sindh, KPK (Women)
06 Post of Protocol Assistant in BPS-14
05 Vacant posts of Stenotypist BPS-14, 01 Post of Accounts Assistant, 03 for Library Clerk, 10 Posts of LDC BPS-7, Driver 14 posts, Cook 01 post and 38 Posts of Naib Qasid are advertised.

15-Dec-2019 Jobs Advertised Date
30-Dec-2019Closing Date 

Apply Online

How to Apply – درخواست جمع کرانے کا طریقہ   

امیدواروں سے گزارش ہے کہ  وہ National Testing Service of Pakistan (NTS)  کے ذریعے  Online Apply کر سکتے ہیں۔

 براہ کرم جانچ کے شیڈول اور اپ ڈیٹ کے لئے باقاعدگی سے این ٹی ایس ویب سائٹ  کا وزٹ کرتے  رہیں۔ اگر آپ کو ویب سائٹ سے کسی بھی سوال کا جواب نہیں ملتا  تو آپ این ٹی ایس ہیلپ لائن پر کال بھی  کرسکتے ہیں۔

سرکاری درخواست دہندگان انٹرویو کے وقت اپنے انتظامی محکمہ سے این او سی جمع کروائیں۔ نامکمل درخواست فارم جمع کروانے سے تقرری کا کوئی حق نہیں مل سکے گا۔

شارٹ لسٹڈ امیدواروں کی انٹرویو کے دوران اصل دستاویزات کی جانچ پڑتال کی جائیگی اور کسی  قسم  کی  غلط معلومات کی صورت میں امیدوار کی نامزدگی منسوخ کردی جائے گی۔ مجاز اتھارٹی عہدوں کی تعداد  کو بڑھا اور کم کر سکتی ہے۔  اور بغیر کسی وجہ بتائے کسی بھی مرحلے پر بھرتی عمل کو منسوخ کر سکتی ہے۔

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔