Rang Gora kKrne Ka Tarika In Urdu 680

رنگ گورا کرنے کا طریقہ

Rang Gora Karne Ka Tarika in Urdu

رنگ گورا کرنے کا طریقہ

1۔ گلاب کی پتیاں لے کر انہیں ابال لیں پھر اس پانی کو ٹھنڈا کر کے نہار منہ استعمال کریں۔ رنگ گورا اور صاف ہو جائے گا۔

2۔ گاجر کھانے اور اس کا جوس پینے سے بھی رنگ سرخ اور سفید ہو جاتا ہے۔

3۔ کسی برتن میں پانی ابال لیں پھر اس پانی کی بھاپ کو اپنے چہرے پر لیں۔ اس سے چہرے کے مسام بھی کھلتے ہیں۔ چہرہ صاف و شفاف اور رنگ بھی گورا ہو جاتا ہے۔

4۔ لیموں کا رس چہرے پر ملنے سے بھی رنگ گورا ہو جاتا ہے۔

سانولی جلد کیلئے

1۔ چنے کی دال بھگولیں پھر اس میں دودھ ملا کر لیپ سا بنا لیں اس لیپ کو روزانہ تقریبا 15 منٹ تک چہرے پر لگائیں۔ خشک ہونے پر تازہ پانی سے چہرہ دھو لیں۔ کچھ ہی دنوں میں آپ کا چہرہ صاف ہو جائے گا۔

2۔ سرسوں کی پتیوں میں سنگترے اور لیموں کے چھلکے ملا کر ابٹن بنا لیں۔ روزانہ چہرے پر لگائیں سانولا پن دور ہو جائے گا۔

3۔ بادام، ہلدی اور چاول پیس کر ان میں تھوڑا سا دودھ شامل کر کے چہرے پر لگائیں۔ چند دنوں میں فرق محسوس ہو گا ۔

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔
  • 1
    Share