Orange useful for kidney and lung cancer 257

کینو گردے اور پھیپھڑوں کے سرطان کیلیے مفید

کینو گردے اور پھیپھڑوں کے سرطان کیلیے مفید

کینو میں وٹامِن سی کی وافر مقدار دیگر بیماریوں سے لڑنے اور خون صاف کرنے میں مدد دیتی ہے۔

اِس میں شامل وٹامِن اے آنکھوں اور جلد کے لیے مفید ہے۔ کم حراروں کی وجہ سے کینوں وزن گھٹانے کے کام آتا ہے۔

کینو کا باقاعدہ استعمال وائرل انفیکشن ، دِل ، گردے اور پھیپھڑوں کے سرطان کے خلاف تحفظ  فراہم کرتا ہے۔

کینو میں پروٹین اور کیلشم کی بڑی مِقدار دل کے امراض اور فشارِ خون کو قابو کرنے میں مدد دیتی ہے۔

مزید پڑھیئے۔ نزلہ زکام کا علاج، سر کا جکڑے رہنا 

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔
  • 1
    Share