make silky smooth shiny hair 834

سر کی پرانی خشکی – سفید بالوں کو سیاہ کرنا – بالوں کوسلکی، مضبوط اورچمکدار کیسےبنائیں

(How To Remove Dandruff From Hair Permanently At Home In Urdu)
سر کی پرانی خشکی کا اعلاج

1۔ ایک برتن میں ایک چمچہ مہندی، ایک چمچ سرسوں کا تیل، ایک انڈہ، آدھے لیموں کا رس اور تھوڑا سا دہی ڈال کر سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر اس کو اچھی طرح سر پر لگائیں۔ تقریبا دو سے تین گھنٹے تک اسے سر پر لگا رہنے دیں۔ پھر بالوں کو کسی اچھے شمپو سے دھولیں۔ خشکی ہمیشہ کیلئے غائب ہو جائے گی۔

2۔ زیتون کے تیل کو ہلکا گرم کر کے رات کو سر کی مالش کریں۔ صبح نیم گرم پانی سے شیمپو سے سر کو دھولیں۔
3۔ چقندر کو کاٹ کر پتوں سمیت ابال لیں۔ پھر اس پانی کو تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر اس پانی کو چند منٹ کیلئے سر میں لگا رہنے دیں۔ پھر اس کو دھولیں۔ زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا۔

(safed balo ko kala karne ka ilaj)
سفید بالوں کو سیاہ کریں

لوہے کے برتن میں آلو کے چند خشک ٹکڑے لوہے کے برتن میں ایک دن کیلئے بھگو دیں۔پھر دوسرے دن اس پانی سے سر دھولیں بال سیاہ ہونا شروع ہو

جائیں گئے۔

how to make hair silky and shiny at home
بالوں کوسلکی، مضبوط اورچمکدار کیسےبنائیں

مہندی میں پانی ڈال کر گھول لیں۔ پھر اس میں آدھے لیموں کا رس  ، چار لونگ پیس کر ڈال دیں۔ پھر اس میں انڈے کی زردی شامل کریں۔ آخر میں دار  چینی کا چھوٹا سا ٹکڑا پیس کر ملائیں۔ اور پھر مہندی کو دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پھر اس کو سر میں اچھی طرح لگا لیں۔ پھر تقریبا دو گھنٹے تک مہندی کو سر پر لگا رہنے دیں۔ بعد میں شمپو سے سر کو اچھی طرح دھو لیں۔ ایک مہینے میں کم از کم ایک مرتبہ اس عمل کو دھرائیں آپ کے بال چمکدار اور مضبوط ہو جائیں گئے۔

مزید پڑھئیے۔۔ گرتے بالوں  اور گنج پن کا علاج

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔
  • 1
    Share