how to make fresh skin 425

جلد کو ترو تازہ کیسے بنائیں- ابٹن بنانے کا آسان طریقہ

(How to make fresh skin) جلد کو ترو تازہ کیسے بنائیں

جلد کو ترو تازہ رکھنے کا دیسی نسخہ استعمال کرنے سے آپ کی جلد تازہ رہے گی۔ ابٹن کا استعمال ہر طرح کی جلد کیلئے مفید ہے۔

(How To Make Ubtan For Face) ابٹن بنانے کا آسان طریقہ

چنبیلی کی کلی              ایک کپ
چنے کا پیسن                ایک کب
ہلدی (پسی ہوئی)            دو کھانے کے چمچ
دار چینی (پسی ہوئی)       ایک چائے کا چمچ

ان چاروں چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور اسےکسی شیشی میں ڈال کر محفوظ کر لیں۔ جب استعمال کرنا ہو تو شیشی سے ایک کھانے کا چمچ ابٹن نکال لیں پھر اس میں چار قطرے لیموں کا رس اور تھوڑا سا پانی ملا کر اپنے چہرے اور ہاتھوں پر ملیں پھر تازہ پانی سے ہاتھ منہ کو دھو لیں۔آ پ کی جلد نرم ملائم اور ترو تازہ ہو جائے گی۔

مزید پڑھئیے۔ خشک ڈرائی جلد کا علاج

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔
  • 3
    Shares