make strong nails 340

ناخنوں کو صحت مند، مضبوط اور چمکدار کیسے بنائیں

ناخنوں کو صحت مند، مضبوط اور چمکدار کیسے بنائیں
How to make nails healthy strong and shiny

ناخنوں کی صحت اور دل کشی کیلئے

لیموں یا نارنگی کا رس پینے سے ناخن صحت مند اور دل کش ہو جاتے ہیں۔

ناخنوں کو مضبوط بنانے کا طریقہ

لیموں یا نارنگی کا رس پینے سے ناخن مضبوط ہوتے ہیں۔ اگر ناخنوں پر لہسن بھی ملا جائے تب بھی ان میں مضبوطی پیدا ہوتی ہے۔

ناخنوں میں چمک پیدا کرنے کا طریقہ

ناخنوں پر لیموں کا رس لگانے سے ان میں چمک پیدا ہو جاتی ہے۔

ناخنوں کی خراب رنگت کا اعلاج

ایک پیالے میں ایک چمچہ لیموں کا عرق ڈالیں اور اس میں پانی یا بھینس کا گرم دودھ ملا کر ناخن دھونے سے ناخنوں کی رنگت خوبصورت اور داغ ختم ہو جاتے ہیں۔

مزید پڑھئیے۔۔ مختلف جسامت و شکل کے ناخن آپ کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں۔

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔
  • 1
    Share