Dollar Rain Fall in USA Jersey 368

ڈالروں کی بارش

Dollars Rain Fall in American State Jersey 

ڈالروں کی بارش

Dollar rain fall in USA

امریکہ  کی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج امریکی ریاست نیو جرسی میں  بغیر بادلوں کے ہوئی ڈالروں کی بارش۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب  سیکیورٹی  کمپنی کی گاڑی ایک بینک سے دوسرے بینک میں نوٹ لے کر جار ہی تھی کہ اسی دوران تیز ہوا سے نوٹوں سے بھری گاڑی کا دروازہ کھل گیا۔

اور نوٹ امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ہائی وے پر بکھر گئے۔ ہائی وے کے ہر طرف 5، 10 اور 15 ڈالر ز کے نوٹ ہی نوٹ تھے۔ ہائی وے پر گزرتے ہوئے کچھ افراد نےتو  یہ نظارا اپنے موبائل میں وڈیو کے ذریعے محفوظ کیا  تو کچھ نے گاڑیوں سے اتر کر ڈالرز کو اٹھایا اور وہا ں سے چلتے بنے۔

اسی اثناء میں کافی گاڑیوں کی آپس میں ٹکر بھی ہو گئی  لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بینک کی انتظامیہ نے گرنے والے ڈالرز کی سیریز کو جعلی قرار  دیتے ہوئے  نوٹ سمیٹنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ساتھ ہی ساتھ پولیس نے بھی اپنی تحقیقات  تیز کر دی ہیں۔

Dollars Rain fall in america

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔