Counter Terrorism Department (CTD) Punjab Police Govt of Punjab 2019 238

Latest Jobs 2019 – Counter Terrorism Department (CTD) Punjab Police Govt of Punjab

Counter-Terrorism Department Punjab Police
Jobs in Pakistan 2019

حکومت پنجاب کی جانب سے پولیس کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں ابتدائی طور پر تین سال کے لئے معاہدہ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل عہدے کیلئے آسامیاں خالی ہیں۔ مطلوبہ اہلیت ، ڈومیسائل اور پنجاب کے صوبوں کی دیگر اہلیت رکھنے کے خواہشمند امیدوار درخواستیں اپنی تعلیم اور قابلیت کی بنیاد پر جمع کاروا سکتے ہیں۔ جاب کی تفصیل اور تعلیم نیچے دی گئی ہے۔

Job Details – Name and Number of Posts – Qualification

05 posts of IT / Hardware Technician (BPS-14) in Information Technology Wing are a vacant minimum age limit of 25 to 14 on the date of submission of application and 14 years Bachelor Degree Qualification is required.

The number of 10 posts of Data Entry Operator- DEO (BPS-07) in the same department, minimum qualification of intermediate or equivalent education from the recognized institution along with minimum typing speed in MS Word 30WPM and Urdu typing 20 wpm.

41 posts of different Supervisor and Assistant Supervisor (BPS-09) in Forensics and explosives Wing are laying vacant minimum graduation in 2nd division.

The number of 45 vacant Posts in Technical Wing different Supervisors like Electrical – Mechanical – or Helper BPS-5 to BPS-09 and with this 2nd Division Diploma of Associate Engineering (DAE) with six-year relevant filed experience.

(درخواست جمع کروانے کا طریقہ)How to Apply

ایسے افراد جو اوپر دی گئی پوسٹ کیلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ این ٹی ایس کی ویب سائیٹ سے درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کر کے بنک کے چلان کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں۔ ٹسٹ کی فیس MCB – ABL and HBL کی کسی بھی برانچ میں جمع کروا سکتے ہیں۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 2019-12-23 ہے۔

عمر کی کمی یا ذیادتی میں کسی قسم کی چھوٹ نہیں دی جائے گی۔ 15% کوٹہ عورتوں کیلئے ، 5% اقلیت کیلئے، اور 3% معذور افراد کیلئے مختص کیا گیا ہے۔
امیدواروں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنی تعلیمی اور تجربے کی اصل اسناد انٹرویو کے وقت جانچ پڑتال کی جائے گی۔
جو امیدوار پہلے سے گورنمنٹ نوکری کر رہے ہیں ان سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ پہلے اپنے ادارے سے NOC لے کر اپلائی کریں۔
شارٹ لسٹ کے بعد امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بُلایا جائے گا۔

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔
  • 2
    Shares