Aqa ka milad aaya lyrics 254

آقا کا میلاد آیا

آقا کا میلاد آیا
یا رسول اللہ ےا حبیب اللہ
صلا علیک یا رسول اللہ
و سلم علیک یاحبیب اللہ


اہلاََ و سہلاََ مرحبا یارسول اللہﷺ
چاروں طرف نور چھایا
آقا کا میلاد آیا
خوشیوں کا پیغام لایا


آقا کا میلاد آیا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
شمس و قمر اور تارے


کیوں نہ ہوں خوش آج سارے
ان سے ہی تو نور پایا
آقا کا میلاد آیا


خوشیاں مناتے ہیں وہی
دھومیں مچاتے ہیں وہی
جن پر ہوا ان کا سایہ
آقا کا میلاد آیا


گھر کو سجاتے ہیں وہی
جھنڈے لہراتے ہیں وہی
جن پر ہوا ان کا سایہ
آقا کا میلاد آیا


ہے شاد ہر اک مسلماں
کرتا ہے گھر گھر چراغاں
گلیوں کو بھی جگمگایا
آقا کا میلاد آیا


مختارِ کل مانے جو انہیں
نوری بشر جانے جو انہیں
نعرہ اسی نے لگایا
آقا کا میلاد آیا


جو آج محفل میں آئے
من کی مرادیں وہ پائے
سب پر کرم ہو خدایا
آقا کا میلاد آیا


اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
غوث الوریٰ اور داتا نے
میرے رضا اور خواجہ نے


سب نے ہی دن یہ منایا
آقا کا میلاد آیا
نعتِ نبی تم سنائو
عشقِ نبی کو بڑھائو


ہم کو رضا نے سکھایا
آقا کا میلادآیا
جس کو شجر جانتے ہیں
کہنا حجر مانتے ہیں


ایسا نبی ہم نے پایا
آقا کا میلاد آیا
دل جگمگانے لگتے ہیں
سب مسکرانے لگتے ہیں


اک کیف سا آج چھایا
آقا کا میلاد آیا
کر اے عبید ان کی مدحت
تجھ پر خدا کی ہو رحمت


تو نے مقدر یہ پایا
آقا کا میلاد آیا
چاروں طرف نور چھایا
آقا کا میلاد آیا


خوشیوں کا پیغام لایا
آقا کا میلاد آیا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔