ہمارے بارے میں

اسلام و علیکم وِزٹرز اُردو نیوز 9 ڈاٹ کام پاکستان کی نیوز ویب سائٹ ہے۔ جو آپ کو پاکستان بھر سے خبریں اور روز مرہ کی معلومات فراہم کرتی ہے مزید اِس کے ساتھ یہ ویب سائٹ اپنے وِزٹرز کو اہم خبریں، سائنس ، ٹیکنالوجی، پکوان، انٹرٹینمنٹ، دلچسپ معلومات فراہم کرتی ہے۔ اِس ویب سائٹ میں کھانے پکانے کی آسان اور اعٰلی ترکیبں بھی اپ لوڈ کی جاتی ہیں تا کہ آپ اچھے اور مزیدار ریسپیز بھی تیار کر سکیں۔ اسلام کی معلومات کی ساتھ ساتھ مشہور اردو نعتیں اور مشہور صوفی کلام بھی ویب سائٹ کا حصہ ہیں۔

اپنی پسند نہ پسند کا اظہار کرنے کیلئے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

رابطہ ای میل۔

پوسٹ کو شیئر کریں۔۔